• news

افضل کھوکھر کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے دورہ

رائے ونڈ (نامہ نگار ) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے یونین کونسل رائے ونڈسٹی272میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی دورہ کیا،وہ جنرل کونسلروںچودھری غلام فاروق اوررانا شمشاد علی منج کے ساتھ تمام وارڈز کی گلیوں میں پیدل چلتے ہوئے اہل محلہ سے ملتے رہے اور ان کو گلیوں کے کام کے معیار بارے پوچھا ملک محمد افضل کھوکھر نے محکمانہ افسروں اور ٹھیکیدار کو مزید بہتر اور تیز رفتاری سے کام کرنے کی ہدائت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن