• news

اوپن پولو چیمپئن شپ 2017 آج سے شروع

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام سامبا بینک لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2017ء آج سے شروع ہو رہی ہے۔ دو ہفتوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں ٹاپ نو ٹیمیں شریک ہیں۔ پول اے میں ڈائمنڈ پینٹس، الائیڈ بینک، باڑیز، حبیب میٹرو لائنز/ماسٹر پینٹس، فیوچر ڈویلپرز/ریجاس شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن