فرقان بہادر سیکرٹری مواصلات تعینات احمد فواد کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد
اسلام آباد (خبر نگار) سپیشل سیکرٹری داخلہ فرقان بہادر خان کو سیکرٹری مواصلات لگا دیا گیا ہے جبکہ سندھ میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈاٹھارہ کے سید احمد فواد کی خدمات ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی ہیں۔