• news

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں بھگدڑ سے 10 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے

چٹاگانگ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں بھگدڑ سے 10 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ سٹی پولیس چیف اقبال بہار نے اے ایف پی کو بتایا ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ 15 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ لاکھوں افراد حکمرا عوامی لیگ کے محی الدین چودھری کے جنازے میں شریک تھے۔ پولیس نے منشترکرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔ ریاستی ٹی وی کے مطابق ایک لاکھ افراد شریک تھے۔ مختلف شہروں سے بھی آئے۔

ای پیپر-دی نیشن