• news

کوئٹہ چرچ میں دہشت گردی مانچسٹر مارک گرجاگھر میں دعائیہ تقریب

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ چرچ میں دہشت گردی کے واقعہ پر مانچسٹر مارک چرچ میں دعائیہ تقریب ہوئی۔ برطانیہ بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔ اقلیتی لیڈر چودھری اظہر روری نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو گرفتار کر کے انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں‘ پولیس افسروں کی تعریف کی۔

ای پیپر-دی نیشن