• news

پانی کے کمرشل بلوں میں اضافہ واپس لیا جائے: واحد کاشمیری

لاہور (کامرس رپورٹر) ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے پنجاب حکومت نے کمرشل پانی کے بلوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس پر کمرشل پانی استعمال کرنے والوں نے واسا کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ کمرشل بلوں پر اضافہ واپس لینے کیلئے نظرثانی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن