• news

محفل میلاد

لاہور (پ ر) آستانہ ہاشمیہ تاجیہ قادریہ میں محفل میلاد بسلسلہ ربیع الا ول ہوئی جس میں ملک بھر سے ثنا ءخو اں مریدین اور عقیدت مندوں نے شرکت کی جس میں نعت خواں قاری محمد شفیق اشرفی ،حاجی محمد رفیق نقشبندی ،سلیمان قادری ،خافظ غلام مصطفی الرزاقی القادری ،نعمان نقشبندی ،ساجد قادری اور محمد رفیق نے خصو صی ہد یہ نعت پیش کی۔ پیر شاہ محمد قادری سجادہ نشین دربار تاج الاولیاءناگپوری لاہور نے خصوصی خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن