کوئٹہ چرچ پرحملہ میں بھارت ملوث ہے: عاکف سعید
لاہور (خصوصی نامہ نگار)غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ اسلامی تعلیمات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی”را“ پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے کےلئے دہشتگردی کا ارتکاب کرواتی ہے۔