• news

71 سابق‘نئے قومی ایتھلیٹس کی مالی معاونت کی منظوری

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت پاکستان سپورٹس فاؤنڈیشن ریلیف فنڈز کے اجلاس میں 71 سابق قومی ایتھلیٹس کی مالی معاونت کی منظوری دیدی گئی جبکہ اضافی فنڈز کے حصول کیلئے حکومت کو 10کروڑ روپے کے فنڈزکیلئے سمری بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔گزشتہ روزپاکستان اسپورٹس فاؤنڈیشن ریلیف فنڈز کا اجلاس وفاقی وزیر کی زیر صدارت ہوا۔ 

ای پیپر-دی نیشن