• news

عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرے: انجلینا جولی کی اپیل

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ہالی ووڈ سٹار انجلینا جولی نے عالمی برادری سے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ 6 لاکھ مسلمان بنگلہ دیش میں بے سروسامان ہیں ان کی مدد ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن