• news

حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہئے: مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی+ صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما ٗ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ حق کی بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہئے ۔ پیشی سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے مریم نواز نے کسی ادارے کی نشاندہی کئے بغیر کہا کہ ایک بار بھی نہیں کہا کہ روز روز بلاتے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن