• news

ہنگو میں سکھوں کو جبراً مسلمان کیا جا رہا ہے، پاکستان کے ساتھ معاملہ اٹھائیں گے: سشما کی درفنطنی

دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارتی وزیر خارجہ نے ہنگو میں سکھوں کو مبینہ طور پر جبراً مسلمان بنانے کی خبروں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے انڈیا کی سکھ برادری کو یقین دلایا ہے کہ حکومت اس بارے میں پاکستان سے اعلیٰ ترین سطح پر بات کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن