سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا، روزانہ سماعت ہو گی
کراچی (آئی این پی) سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقدمے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے کیس سماعت کے لئے سیشن جج بھیجنے کا حکم دیا تھا ۔