انڈر 16 کرکٹ : لاہور ریجن فائنل میں پہنچ گئی
لاہور( نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انٹر ریجن انڈر 16ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں لاہور ریجن نے کوئٹہ ریجن کو 60رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ 24 دسمبر کو قذافی سٹیڈیم میں کراچی ریجن سے ہو گا۔