• news
  • image

سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ

مکرمی ! سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے شدت سے سردی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ گھر میں خواتین کو بڑی مشکلات کا سامنا ہے صبح شام ، گیس کا پریشر اس قدر کم ہوتا ہے کہ ناشتہ یا رات کا کھانا تیار کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ گیس کمی کا مسئلہ فوری طور پر حل کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے۔ ناظم شوکت (چیئر مین مسائل کمیٹی )

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن