• news

…تلاش ورثاء

تھانہ پرانی انار کلی کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش جس کا نام منظور احمد ولد فتح محمد ایڈریس مزمل بلڈنگ مکان نمبر 1 محلہ راجہ رام سٹریٹ نیو انار کلی لاہور ہے، ملی ہے ورثاء ذوالفقار علی اے ایس آئی تھانہ پرانی انار کلی سے فون نمبر 0308-4033006 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن