• news

پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز کے کاک پٹ میں بلی گھس گئی

کراچی (آن لائن) پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز پی کے 503 کے کاک پٹ میں بلی گھس گئی۔ پائلٹ کی طرف سے خطرے کی اطلاع دینے پر طیارے کو روک لیا گیا۔ خطرے کی اطلاع پر اے ایس ایف کمانڈوز نے طیارے کو گھیرے میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز پی کے 503 کو پائلٹ کی جانب سے خطرے کی اطلاع دینے پر ٹیکسی وے پر روک لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن