• news

اسلام آباد:ڈاکٹر عاصم نے اپنا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست دیدی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پیپلز پارٹی دور کے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے ان کا نام ایل سی ایل سے نہ نکالنے پر سپریم کورٹ آف پاکستان وزارت داخلہ کے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے انہوں درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن