• news

رضا ربانی کا بیان ذاتی ہے پارٹی پالیسی نہیں: پیپلز پارٹی

کراچی (سٹاف رپورٹر) بلاول ہائوس میڈیا سیل نے وضاحت کی ہے کہ رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد پیپلز پارٹی کے عہدیدار کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ بعد ازاں انکے تمام بیانات انفرادی نوعیت کے ہیں اور انکے بیانات کو ذاتی تصور کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن