• news

بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے قافلہ کل روانہ ہو گا: عزیز الرحمن چن

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید سے اظہار عقیدت کے لئے پیپلز پارٹی لاہور تنظیم مرکزی تقریب میں بھرپور انداز میں شرکت کرے گی۔ اس سلسلہ میں 26 دسمبر 2017 کو لاہور سے ایک قافلہ بسوں اور ٹرین کے ذریعے روانہ ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن