• news

کراچی: پولیس مقابلہ‘ 2ڈاکو ہلاک‘ اسلحہ برآمد

کراچی (کرائم رپورٹر) گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو راہگیر سے لوٹ مار کررہے تھے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے تاہم فوری طور پر ان کی شناخت نہ ہوسکی۔

ای پیپر-دی نیشن