رانا افضل خان وزیر مملکت برائے خزانہ کا حلف کل اٹھائیں گے
فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن فیصل آباد کے رہنما و پالیمارنی سیکرٹری رانا افضل خاں کو وزیر مملکت برائے خزانہ کل حلف لیں گے، ان کے حلف کے بعد پاکستان کے تیسرے بڑے اورپنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد سے وزیر مملکت بنانے والے وزراء کی تعداد چارہوجائے گی ان میں ایک بھی مکمل وزیر نہیں ہے تمام کے تمام وزیر مملکت ہیں۔