• news

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) میرا بیٹا محسن حسن ولد افضل حسن عمر 35 سال ، 20 دسمبر سے لاپتہ ہے اس کا دماغی توازن پوری طرح ٹھیک نہیں ہے اس کے بارے میں افضل حسین کو فون03008455120، مکان نمبر 423 گلی نمبر ۱ سیکٹر Bاین ایف سی سوسائٹی نزد واپڈا ٹائون لاہورپر اطلاع دیں۔

ای پیپر-دی نیشن