لوک فنکار بشیر لوہار کو بچھڑے 17 سال بیت گئے
لاہور (کلچرل رپورٹر) لوک فنکار بشیر لوہار مرحوم کو بچھڑے 17 سال ہو گئے ہیں۔ یہ بات انکی ستارہویں برسی پر ان کے شاگرد اور بھانجے محمد شفیق لوہار نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی پنجاب کے لوگوں کے دلوں میں ہیں۔