• news

امت مسلمہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے: میاں محمود عباس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ ائول کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنا امریکی صدر ٹرمپ کے مسلم کش منشور کا حصہ ہے۔ مسلم حکمرانوں کے درمیان اتحاد یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ مسلم حکمران اور امہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ ہر قیمت پر بیت المقدس کا تحفظ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن