• news

کولمبیا: نائب کلب میں دستی بم سے حملہ، 31 افراد زخمی

بگوٹا (نوائے وقت رپورٹ) کولمبیا کے شہر کو کوشیا کے نائب کلب میں دستی بم حملے میں 31 افراد زخمی ہوگئے مقامی میڈیا کے مطابق 16 زخمیوں کی حالت نازک سے شمالی کولمبیا کے ’’بورا بورا‘‘ نائب کلب پر دستی بم سے حملہ کیا گیا دھماکہ کے بعد بھگدڑ مچنے سے کئی افراد زخمی ہوگئے حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا حملے کے بعد ایک مشکوک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن