• news

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان علاقہ کے حالات خراب نہ کریں : مبارک موسوی

لاہور( خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ سید مبارک موسوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان علاقہ کے امن کو تباہ کرنے سے باز رہیں ن لیگ راء کی سپانسر اور ایجنٹ جماعت ہے۔ گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش کے لئے وزیر اعلیٰ کو راء ہی نے اشارہ دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن