• news

سیاستدان دست وگریبان ہیں اسلام دشمنوں کا مقابلہ کیسے کریں گے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیاستدان آپس میں دست و گریبان ہیں اقتدار کے حصول کی دوڑ میں تمام اخلاقی اقدار کو پامال کر رہے ہیں الزام تراشی اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے ایسے میں اسلام دشمن اور ملک دشمن طاقتوں اور قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن