• news

جمعیت تحفظ پاکستان کا اجلاس، اغواء برائے تاوان کے مجرموں کو سر عام تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت مولانا محمد علی قادری ہوا جس میں ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ جو سفاک مجرم بچے، بچیوں کو اغوا کرکے ان کے سات ناروا سلوک کرکے ان کو قتل کر دیتے ہیں ایسے سفاک مجرموں کو تخت دار پر لٹکا یا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن