• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاور اللہ تعالیٰ نے کافروں کو غصے میں بھرے ہوئے ہی نامراد لوٹا دیا انہوں نے کوئی فائدہ نہیں پایا اور اس جنگ میں اللہ تعالیٰ خود ہی مومنوں کو کافی ہو گیا اللہ تعالیٰ بڑی قوتوں والا اور غالب ہےO اور جن اہل کتاب نے ان سے سازباز کرلی تھی انہیں بھی اللہ تعالیٰ نے ان کے قلعوں سے نکال دیا… (جاری)
سورۃالاحزاب(آیت26,25)

ای پیپر-دی نیشن