• news

امریکہ سے دھمکیاں مل رہی ہیں مشترکہ بیانیہ کا وقت آگیا، فوجی ترجمان کا ٹرمپ کے ٹویٹ سے دو روز قبل کا بیان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ ٹویٹ سے دو روز پہلے ہی فوجی ترجمان میجر جنرل نے اپنی پریس کانفرنس میں کہہ دیا تھا کہ امریکہ سے دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن سوال پاکستان کی سلامتی کا پیدا ہوا تو پوری قوم متحد ہو جائے گی اور ملک کے حوالہ سے سب کا یکساں مو¿قف ہوگا، اب مشترکہ قومی بیانیہ کا وقت آ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دفاع ملک کیلئے ہم سب ایک ہیں۔ ہم دوسروں کیلئے دو جنگیں لڑ چکے ہیں، اب ہم صرف اپنی جنگ لڑیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن