اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور تم میں سے جو کوئی اللہ کی اور اس کے رسول کی فرماں برادری کرے گی اور نیک کام کرے گی ہم اسے اجر (بھی) دوہرا دیں گے اور اس کے لئے ہم نے بہترین روزی تیار رکھی ہےO اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو‘ اگر تم پرہیز گاری اختیار کرو تو نرم لہجے سے بات نہ کرو کہ جس کے دل میں روک ہو وہ کوئی بُرا خیال کرے اور ہاں قاعدے کے مطابق کلام کروO
سورةالاحزاب(آیت32,31)