• news

بی پی ایل : آج میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلوی مینز بگ بیش لیگ میں(آج)منگل کو واحد میچ میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں میلبورن میں پنجہ آزما ہوں گی۔ برسبین ہیٹ کی ٹیم نے چار میچ کھیل کر دو میں کامیابی حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبورن سٹارز نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 

ای پیپر-دی نیشن