• news

پرائیویٹ میڈیکل کالجز پر ازخود نوٹس پی ایم اے بھی فریق بنے گی

لاہور (نیوز رپورٹر) چیف جسٹس کی طرف سے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے معاملات پر ازخود نوٹس کیس میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بھی رفیق بنے گی۔ جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر طلحہ شیروانی نے بتایا کہ اس کا فیصلہ پی ایم اے اجلاس میں کیا گیا۔ پی ایم اے کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی کیس نمائندگی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن