• news

قلات کے پہاڑوں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ نعشیں برآمد

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)قلات کے پہاڑوں سے خاتون سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد کرلی گئیں۔ دونوں کو نا معلوم افراد نے ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن