• news

وزیر داخلہ نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی ۔اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامیت پہ یقین رکھتے ہیں ، این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ڈویلپمنٹ سیکٹر میں مستند این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن