• news

مالی سال 2017-18ء کی پہلی ششماہی کے دوران مہنگائی میں 3.75 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جولائی سے دسمبر کے درمیان مہنگائی میں 3.75 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی 4.57 فیصد بڑھی ایک ماہ میں چکن کی قیمتوں میں 23.67 فیصد اضافہ ہا۔ پیاز 6 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت 112 فیصد مہنگی ہوئی۔ اس عرصے میں ٹماثر 27 فیصد اور چاول 15 فیصد مہنگے۔

ای پیپر-دی نیشن