• news

سلیم رانجھا ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل سرمایہ کاری بورڈ تعینات

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں تعینات کسٹمز گروپ گریڈ اکیس کے افسر محمد سلیم رانجھا کو سرمایہ کاری بورڈ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل لگا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن