• news

کوچ نے ڈیل سٹین کی بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شمولیت کی مخالفت کر دی

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر کا امکان پید ا ہو گیا ہے ۔ بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت غیر یقینی صورتھال کا شکار ہے ۔ کوچ اوٹس گبسن نے کہا ہے کہ ڈیل سٹین مکمل طورپر فٹ ہیں مگر ان کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہ سکتا ۔

ای پیپر-دی نیشن