• news

شہدا ختم نبوت کا خون مسلم لیگ ن کا اقتدار لے ڈوبے گا: اشرف آصف جلالی

لاہور (سپیشل رپورٹر)تحریک لبیک یا ر سول اللہؐ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 ء ان شاء اللہ تعالی ناموس مصطفی ؐکی پاسبانی اور نظام مصطفیؐ کی حکمرانی کا سال ہو گا ۔ 4 جنوری کو ہزاروں عاشقان رسول ؐمال روڈ پر بیسیوں شہداء ختم ِ نبوت کے قصاص کا مطالبہ کریں گے ، شہداء ختم نبوت کا خون مسلم لیگ نون کے اقتدارکولے ڈوبے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن