زرداری کا طاہر القادری کو نوابزادہ نصراللہ کا متبادل قرار دینا نئے سال کا پہلا مذاق ہے: منظور گیلانی
لاہور (کلچرل رپورٹر) تحریک استقلال کے چیئرمین سعید منظور گیلانی نے کہا کہ آصف علی زرداری کا علامہ طاہر القادری کو نوابزادہ نصراللہ کا متبادل قرار دینا نئے سال کا پہلا ظالمانہ مذاق ہے۔ جس نے نوابزادہ نصراللہ کی روح کو تڑپا دیا ہے۔ زرداری نوابزادہ نصراللہ کے چاہنے والوں سے معذرت کریں۔