• news

دھوکہ دہی کے الزام میں مسابقتی کمشن نے علیم خان کی کمپنی کو ایک کروڑ جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی کمپنی ویژن ڈویلپرز کو مسابقتی کمشن پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ویژن ڈویلپرز پر جرمانہ دھوکہ دہی سے مارکیٹنگ اور گمراہ کی ایڈور ٹائزنگ پر کہا گیا۔ کمشن نے کمپنی کو آئندہ ایسے فعل سے باز رہنے کا انتباہ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن