• news

خوردبردکاالزام:وزیراعلی بہار اور لالو پرساد یادو سمیت 16ملزموں کو عدالت آج سزا سنائے گی

رانچی(آئی این پی)بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلی اور آر جے ڈی کے لالو پرساد یادو سمیت 16ملزموںکو عدالت آج سزا سنائے گی ۔ان پر خورد برد سمیت متعدد الزامات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن