• news

امریکہ میں سردی سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاستوں میں سخت سردی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد9 ہو گئی۔موسمیات کے قومی ادارے نے 40 امریکی ریاستوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے اور سردی میں مزید اضافے کا انتباہ جاری کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن