پہلے جرم ثابت کریں پھر معلومات دیں گے ‘برٹش ورجن آئی لینڈ کا شریف خاندان کیخلاف نیب کیساتھ تعاون سے انکار
لندن(نوائے وقت رپورٹ) برٹش ورجن آئی لینڈ نے شریف خاندان کیخلاف نیب سے تعاون سے انکار کردیا۔ برٹش ورجن آئی لینڈ کا مؤقف ہے کہ معلومات ناکافی ہیں پہلے ثابت کریں کہ جرم کیا ہے پھر معلومات دے سکتے ہیں۔