اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں‘ عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں‘ خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں‘ روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں‘ اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں‘ بکثرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں… جاری سورۃ الاحزاب (آیت :35)