• news

سینماؤں سے 30 فیصد تفریح ٹیکس کی وصولی، وزیراعلیٰ کو سمری ارسال

لاہور (نامہ نگار) سینماؤں پرتفریحی ٹیکس معافی کی مدت پوری ہو جانے پر محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے پنجاب حکومت کو سمری بھجوائی ہے کہ فلموں کی نمائش پرانہیں 30فیصد تفریحی ٹیکس کی وصولی کی اجازت دی جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن