• news

سینی پیکس کا شمار معیاری سینماؤں میں ہوتا ہے : محسن یاسین

لاہور (کلچرل رپورٹر) سینی پیکس اپنے صارفین کو اعلیٰ اور معیاری تفریح کے مواقع فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے، ، سینی پیکس اس وقت ملک بھر کے 10شہروں میں 14سینماؤںاور 35 آپریشنل سکرینز کے ساتھ کراچی ، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گجرانوالہ، مری، گجرات ، حیدرآباد اور سیالکوٹ سمیت اسلام آباد میں اپنی خدمات فراہم کررہاہے۔ پاکستان میں سینی پیکس کا شمار معیاری سینماؤں میں ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سنی پیکس کے جنرل منجر محسن یاسین نے نمائندہ نوائے وقت کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن