• news

ٹرمپ کے بیان پر جوش نہیں‘ ہوش سے کام لینا ہے: ایاز صادق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیان پر جوش نہیں ہوش سے کام لینا ہے۔ ملکی مفاد کی خاطر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ساری سیاسی جماعتوں نے یکجہتی کا اظہار کیا ہے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ایک اور میٹنگ کریں گے۔ سسٹم کو مضبوط کرنا ہے تو انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ ساری سیاسی جماعتیں سسٹم کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں۔
سردار ایاز صادق

ای پیپر-دی نیشن