نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 97 فیصد مکمل ہو چکا: محمد رزین
لاہور (نیوزرپورٹر) 969 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کے نیلم جہلم ہائیڈرو پارور پراجکیٹ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے پراجیکٹ کے ساڑھے 51 کلومیٹر طویل سرنگوں پر مشتمل واٹر وے سسٹم میں آج سے پانی کی بھرائی شروع کر دی گئی ہے واٹر وے سسٹم میں پانی کی بھرائی نہایت اہم عمل ہے اس لئے اسے بتدریج مکمل کیا جائے گا۔